OUR OBJECTIVES
* Denouncing Bribery
* Raising Awareness
* Public Service Monitoring
* Advocating for Anti Corruption Reforms
Give CHARITY
کرپشن کی وجوہات
سرکاری احتساب کا فقدان *
جرائم پیشہ سیاسی ماحول *
وی آئی پی کلچر *
قوانین کا سقم *
بوسیدہ قوانین *
دفتری زبان انگریزی *
آگاہی کی کمی *
عوامی اتحاد کا فقدان *
ABOUT US
Since 2000, We have been working for threat Elimination
مظلوم کی مدد کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش۔۔۔
اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم پاکستان ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کی بنیاد 2000 میں مظلوموں کی مدد کیلئے رسول کے اس واقع کی بنیاد پر رکھی جس میں ایک تاجر نے مکہ میں تجارت کی غرض سے اپنا مال لا کر ایک تاجر کو دیا۔ مقامی تاجر نے تنہا اور پردیسی ہونے کے باعث مال بھی رکھ لیا اور اس کی قیمت بھی غصب کر لی۔پر دیسی تاجر بہت پریشان ہوا روتا پیٹتا کچھ مقامی لوگوں ۔۔۔مزید پڑھیں

Operation Against Corruption

ملزمان ⬅ مقامی تھانہ اہلکار ،اسکواڈ کے ملازمین
صوبہ ⬅ پنجاب
ضلع ⬅ ملتان
متاثرین ⬅ غریب خاندان
Under Construction
Under Construction
Innocent Prisoners

ملزمان ⬅ سی ٹی ڈی اہلکار
صوبہ ⬅ پنجاب
ضلع ⬅ لاہور
متاثرین ⬅ محمد دین
Under Construction
Under Construction
Human Rights

ملزمان ⬅ پولیس اہلکار
صوبہ ⬅ پنجاب
ضلع ⬅ لاہور
متاثرین ⬅ محسن اللہ
Under Construction
Under Construction
Prisoners Family Rescue

اس پروگرام سے مراد ایسے بے سہارا خاندانوں کی کفالت کرنا ہے جن کے واحد کفیل (سربراہ) جیلوں میں قید ہیں۔
Illegal Housing Societies (LDA)

ایل ڈی اے کی جانب سے سینکڑوں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ ایل ڈی اے کا یہ اقدام بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔اس سے لاکھوں لو گ متاثر،اپنا حق لینے میں بے بس ہیں۔
Cancellation Of NGOs (RJSC)

رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز نے ایکٹ 1860میں سرگرم نو ہزار سے زائد سوسائٹیز اور دوسری ہزاروں فلاحی تنظیموں کوکینسل کردیا ہے۔ ملک میں فلاحی کام کے دروازے بند ہوگئے اور لاکھوں لوگ بے یارومددگار، اپنے بنیادی حق سے محروم ہو گئے
1612 Effecties since 1975 (RDD/LDA)

ہم ایسے عوامی مسائل پر کام کر رہے ہیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ متاثر ہیں ،جیسا کہ گورنمنٹ ہے۔ جس کا رقبہ غریب عوام کے لیے وصول کیا گیا تھا لیکن آج سینتالیس سال گزرنے کے بعد بھی حق داران حق سے محروم ، بے بس، پریشان ، بے یارو مددگار ہیں
Awareness camp
Event
Rally
open Court

اوپن کورٹ
اوپن کورٹس میں مسائل کی بنیاد پرمتعلقہ مجاز افسران کو مدعو کیا جائے گاجہاں افسران عوام کے براہ راست مسائل سنیں گے اورنچلے عملے کو لاپرواہی پر معطل کرنے سے حقدار کے حق میں فیصلہ کرنے تک کے تمام فیصلے ہنگامی طور پر کئے جائیں گے۔
Publications , Training & Workshop

کتابچے
کرپشن کے خلاف عوام الناس کی راہنمائی کیلئے مختلف سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین اور معلوماتی کتابچے شائع کر کے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں ۔
ٹریننگز
Free law Camp

فری لائ کیمپ
پاکستان میں فر ی لاء کیمپس کا آغاز سے عام آدمی وکلاء کیساتھ مشاور ت اور درست رہنمائی کے ذریعے اپنے قانونی مسائل خوددورحل کرنے کے قابل ہو جائے گا۔لاء کیمپس کا ماڈل میڈیکل فری کیمپس سے حاصل کیا گیا ہے
Anti Corruption Anti Crime Forum Pakistan (Registration Number 401-4-322) NGO which is registered under Pakistan’s Registration Act 1908. click here