COOPERATIVE DEPARTMENT
PUBLIC SERVICE MONITORING FOR THE PREVENTION OF HOUSING SOCIETIES CORRUPTION

دنیا میں کوآپریٹو ایکٹ کے قیام کا مقصد لوگوں کی ان ضروریات کو پورا کرنا ہے جو حکومت پوری نہیں کر پا رہی۔جس میں کچھ لوگ مل کر اس ایکٹ کے تحت اپنی ضروریات کو باہمی تعاون کی بنیاد پر پورا کرتے ہیں۔ ہمارے ملک میں اس ایکٹ پر بین لگا دیا گیاجبکہ یہ ملک کی ترقی میں بہت بڑا کردار ادا کر سکتا تھااورآج ملک کو بین الاقوامی قرضوں کی ضرورت بھی نہ پڑتی۔صرف لاہور اور پنجاب میں موجود دس ہزار سے زائدکوآپریٹو سوسائٹیز پربین ہے۔جس سے کروڑوں لوگ متاثر ہوئے، معیشت تباہ ہو رہی ہے اورملک کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم پاکستان تمام کوآپریٹو سائٹیز کی بحالی کیلئے مانیٹرنگ اور ریفارم میں کردار ادا کررہا ہے۔
Societies Under Monitoring

GovT Officers Cooperative Society –Raiwind Road lahore
