Give your DONATION, ZAKAT & SADQAH in the fight against Corruption.
FEATURED CASES

سیلاب سے متاثر خاندانوں کیلئے راشن ، کپڑے، بستر، پانی کی بوتلیں اور دیگر ضروری سامان عطیہ کریں
Flood Relief
سیلاب سے متاثرہ خاندان اپنے گھروں سے بے گھر، کھلے آسماں تلے آپکے عطیات کے منتظر ہیں

مجرموں کو بچانے اور ثبوت مٹانے کیلئے معزز شہری پر جعالی مقدمات بنا کر قتل کرنے کی کوشش ،سیکیورٹی اور آپریشن درکار
Operation Against Corruption
مجرموں کیساتھ دو تھانے اور ایک ڈی ایس پی ملوث

پولیس کا قبضہ مافیہ کی معاونت کیلئے ایک غریب خاندان پر دو کلو ہیروئن کا جعالی مقدمہ بنانے کی کوشش کے خلاف آپریشن درکار
Operation Against Corruption
Police , squad

قبضہ مافیا کی معاونت کیلئے اربوں روپے کی جائداد کے مالک پر مختلف تھانوں میں جعلی مقدمات کے ذریعہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال کر زندگی برباد کرنے کی سازش
Operation Against Corruption
مجرموں کیساتھ دو تھانے اور تحصیل دار ملوث

مہنگائی مافیا کےخلاف عوام کی آواز بند کرانے کیلئے جعلی مقدمات درج گرفتاریاں اور انکے گھر والوں کو خوف زدہ کرنے کا عمل جاری ایک شخص قتل اور لواحقین کو خاموش رہنے پر مجبور کر دیا
Operation Against Corruption
مہنگائی مافیا کے ساتھی ڈی آئی جی ، تین ڈپٹی کمیشنر اور ایک تھانہ ملوث

اربوں روپے کی جائداد ہتھیانے کے لئے جعلی مقدمات کے ذریعہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال کر زندگی برباد کرنے کی سازش
Innocent Prisoners
جھوٹے مقدمات
،دفعات ۴۲۰،۶۸،۷۱۴،ایف آئی آر _ تھانہ ۱ ، دفعات ۵۰۶ ایف ائی آر تھانہ ۲ ،دفعات ۴۰۶ ایف آئی آر___ تھانہ ۳

جبری ملازمت کیلئے اور دوسرے ۱۲ ملازموں کو خوفزدہ کرنے کیلئے ۱۳ سالہ بچی پر مقدمہ درج کر کے تین دن تھانے میں بغیر گرفتاری ڈالے ، غیر قانونی طور پر حراست میں لے کر شدید تشدد کیا گیا۔
Innocent Prisoners
جھوٹے مقدمات
دفعات ۳۸۱ _ تھانہ ڈیفینس

جھوٹے مقدمات
مختلف ممالک کی قدیم نایاب کرنسی اور نوٹ جس کیلئے دنیا بھر سے لوگ بھاری قیمت ادا کر کے خریدتے تھے اور وہ خود نایاب کرنسی کے مقابلوں میں حصہ لے کر انعامات لیتا تھا ۔ اس سے قیمتی کرنسی ہتھیانے کیلئے دہشت گردی کے مقدمہ میں پھنسا دیا گیا
Innocent Prisoners
تھانہ سی ٹی ڈی

قیدیوں کے بے سہارا خاندانوں کیلئے کفالت اور راشن کا انتظام کرنے میں مدد کریں
Prisoner Family Rescue
اپنی خوشیوں میں ان بے سہارا بچوں ، عورتوں اور قیدیوں کے بوڑھے والدین کو یاد رکھیں جن کے واھد کفیل جیلوں میں قید ہیں ، اور وہ زنگی کی ضروریات سے تنگ بے گناہی کے باوجود سخت سزا کاٹنے پر مجبور ہیں

سینتالیس سال سے اپنے مالکانہ حقوق سے محروم متاثرین کو حق دلانے کیلئے تعاون کریں
Anti-Corruption Reform
سنتالیس سال پہلے ھکومت کی جانب سے غریب افراد کیلئے ایک رہائشی اسکیم بنائی گئی تھی،جس کی قیمت وصول کرنے کے باوجود آج تک متاثرین کو ان کا حق نہ مل سکا

عمربھر کی جمع پونجی سے خریدے گئے پلاٹ، ایل ڈی اے کے بین کی نظر، متاثرین کو انصاف دلانے میں تعاون کریں
Anti-Corruption Reform
Pakistan gets Ramon Magsaysay Award…
Operation Against Corruption

Accused ➡️ Local police officers, squad employees
Province ➡️ Punjab
District ➡️ Lahore
Victims ➡️ Mohammad Deen
Under Construction
Under Construction
Innocent Prisoners

Accused ➡️ CTD officials
Province ➡️ Punjab
District ➡️ Lahore
Victims ➡️ Mohammad Deen
Under Construction
Under Construction
Human Rights

Accused ➡️ Police officers
Province ➡️ Punjab
District ➡️ Lahore
Victims ➡️ Mohsinullah
Under Construction
Under Construction
Prisoners Family Rescue

This program is meant to support destitute families whose only breadwinners (heads) are imprisoned in jails.

JOIN HANDS WITH
ACACF
SUCCESS STORIES
Anti Corruption Anti Crime Forum Pakistan (Registration Number 401-4-322) NGO which is registered under Pakistan’s Registration Act 1908. For documentation review please click here