FREE LAW CAMPS

معاشرے میں کرپشن اور کرائم کے بڑھنے کی بڑی وجہ عام طبقہ کی وکلاء تک رسائی کا نہ ہونا ہے۔جس سے عام آدمی چھوٹے چھوٹے معاملات میں پریشان، اپنے حق سے محروم اور انصاف کے حصول میں بے بس ہے۔ پاکستان میں فر ی لاء کیمپس کا آغاز سے عام آدمی وکلاء کیساتھ مشاور ت اور درست رہنمائی کے ذریعے اپنے قانونی مسائل خود حل کرنے کے قابل ہو جائے گا۔لاء کیمپس کا ماڈل میڈیکل فری کیمپس سے حاصل کیا گیا ہے جس سے صحت کی سہولیات سے محروم طبقہ، بھاری فیسوں کی ادائیگی کے بغیر ہی قابل اورنامور ڈاکٹرز کی ماہرانہ تشخیص سے فائدہ اٹھا تا ہے۔بالکل اسی طرح لاء کیمپ کا مقصد وکلاء کی بھاری فیسوں سے خوفزدہ طبقہ کوسپریم کورٹ، ہائی کورٹ لوئر کورٹ اور دیگر کورٹس کے ماہرین وکلاء کیساتھ مفت مشاورت اورراہنمائی کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم پاکستان فری لاء کیپس کا سلسلہ بڑے شہروں سے لے کر گلی، محلوں،گاؤں اورپسماندہ علاقوں تک پھیلائے گا۔

Support Our FREE LAW CAMPS !
Each camp requires funds for food arrangements, Lawyers’ fees, publications and other publicity expenses.
Completed Free Law Camps

Multan road, Lahore Punjab
14th-Feb-2022

Sheikhupura–Hafizabad Road
9th-May -2022

Civic Center, Karachi
6-February-2022

Gulistan e johar, Karachi
18th-March-2022