JOIN US
(District Core Committee) ۔۱ ضلعی کور کمییٹی

۔۱۔ مالی طور پر مستحکم ، صاحب حیثیت، اچھے کردار کے مالک اور کرپشن کے خلاف مشن کی بھرپور تائید کرنے والے ہوں۔
۔۲- ادارے کے مرکزی بجٹ میں ماہانہ مالی تعاون کرنے اورادارے کے جاری پراجیکٹس کیلئے بڑی ڈونیشن اور عطیات دینے والے ہوں۔
۔۳ – ادارہ کورکمیٹی ممبران میں سے ضلعی آرگنائزنگ باڈی کے ممبران کا چنائو کرتا ہے۔ ضلعی کور کمیٹی میں شامل ہونے کیلئے ابتدائی فارم کیلئے(کلک کریں)
(Anti-Corruption Community) ۔۲ اینٹی کرپشن کمیونٹی

۔۱۔ محب وطن پاکستانی اور اچھے کردار کا مالک ہو اور کرپشن کے خلاف اس مشن کی سوشل میڈیا ،انٹرنیٹ یا فیلڈ، ہرپلیٹ فارم پر تائید کرنے والے ہوں۔
۔۲۔ جذبہ کیساتھ ادارے کے مشن کیلئے اپنی استعطاط کے مطابق ماہانہ مالی تعاون کرنے والے ہوں۔
۔۳۔ پاکستان میں پہلی بار کرپشن کے خلاف مصروف عمل اس تنظیم کو مستحکم بنانے کیلئے اپنے دوستوں اور حلقہ احباب میں ادارہ کے مشن کا تعارف کرانے والے ہوں۔
۔۴۔ اچھا مالی تعاون اور بھرپور تائید کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سالانہ ادارے کے سرٹیفکیٹ جاری کئے جاتے ہیں۔ خواہشمند حضرات اپنا نام بذات خود بھی نوٹ کرا سکتے ہیں۔
۔۵۔ آپکی کاوشوں سے حلقہ میں حمایت اور تعاون کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ادارہ کی جانب سے علاقے میں حوصلہ افزائی کی تقریب/ تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
اینٹی کرپشن کمیونٹی میں شامل ہونے کیلئے آنلائن فارم کیلئے (کلک کریں)
(Ambassador) ۔۳ ایمبیسڈر

۔۱۔ اسکول ،کالج، تاجر یونین، لیبر یونین،علاقہ ،مارکیٹ ،مذہبی یا دیگرحلقوں میں اینٹی کرپشن ایمبیسڈرز مقرر کئے جارہے ہیں۔
۔۲۔ اینٹی کرپشن ایمبیسڈر کی ذمہ داریوں میں اپنے حلقہ کی عوام اور ادارے کے درمیان تعلق اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ، ادارے کا تعارف پھیلانا ، حلقہ کی عوام کو اینٹی کرپشن کمیونٹی کا حصہ بنانا شامل ہیں ۔
۔۳۔اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھانے والے پرخلوص طلباء اور شخصیات کو اینٹی کرپشن ایمبیسڈر کے اعزاز اور عہدہ سے نوازا جاتا ہے۔
۔۴۔ اینٹی کرپشن ایمبیسڈر بذات خود بھی اینٹی کرپشن مشن کی بھرپور تائید کرنے والا اور اپنی استعطاط کے مطابق مالی تعاون کرنے والے ہوں۔
۔۵۔ اپنے اسکول ،کالج، تاجر یونین، لیبر یونین،علاقہ ،مارکیٹ ،مذہبی یا دیگر اپنے کسی حلقہ میں اینٹی کرپشن ایمبیسڈر کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند حضرات آنلائن فارم فل کرنے کیلئے (کلک کریں)
(Volunteer) ۔۴ رضاکار

۔۱۔ معاوضہ کی بنیاد پر ادارے کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں والے ہوں۔
۔۲۔ ذمہ داریوں میں اہل علاقہ ،تاجروں اور معززین کومشن کا تعارف کرانا، اینٹی کرپشن کمیونٹی میں شال کرنا،فنڈز کولیکشن ، سروے ، امدادی سرگرمیاں جیسی دیگر زمہ داریاں شامل ہیں۔۔۔ آنلائن فارم کیلئے (کلک کریں)
(Internship) ۔۵ انٹرنشپ

ادارہ میں انٹرنشپ کیلئے ایل ایل بی، سوشولیوجی ، ماس میڈیا، آئی ٹی اور بزنس مینجمنٹ کے طلباء کولیا جاتا ہے۔ اپنی تفصیلات ای میل کریں staff@acacf.pk
(Jobs) ۔۶ ملازمت

ادارہ میں ایونٹ مینیجر، پروجیکٹ مینیجرز اور فنڈ ریزنگ ایکسپرٹ کی آسامیاں ہیں۔ اپنی سی وی ای میل کریں
staff@acacf.pk