فلاحی کاموں میں ہمارا ساتھ دیں
Beneficiaries
کرپشن سے متاثرہ مظلوم طبقات کو قانونی، سماجی اور مالی طور پر مشکلات سے نکالنے کیلئے بھرپور کوششیں جاری ہیں۔
Prisoners Families Rescue
قیدیوں کے خاندانوں کومجرم بننے سے بچانے کیلئے خصوصی توجہ ، ان گھرانوں کی تربیت اور کفالت کی جارہی ہے۔
Innocent Prisoners
پاکستان بھر میں بے گناہ قیدیوں کو قانونی مدد فراہم کی جا رہی ہے
Advocating Anti-Corruption Reforms
وہ قوانین جن کا سہارا لےکرسرکاری اداروں میں کرپشن کا سلسلہ جارہی ہے اوراس وجہ سے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں ان قوانین کی اصلاحات کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
Training & workshops
لوگوں کو اپنے حقوق اور افسران کے اختیارات کا دائرہ کار کی آگاہی پر مبنی تربیتی پروگامات اور ورکشاپس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
Operation against corruption
کرپشن سے متاثرہ وہ افراد جنہیں بیک وقت قانونی، میڈیا، سیکیورٹی، اعلیٰ حکام، اعلیٰ افسران اور عوامی حمایت کی بنیاد پر ہرقسم کی مدد فراہم کی جارہی ہے۔
Offices
پاکستان بھر میں اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم پاکستان کے تنظیمی دفاتر قائم کئے جارہے ہیں
کرپشن کی وجوہات
سرکاری احتساب کا فقدان
جرائم پیشہ سیاسی ماحول
وی آئی پی کلچر
قوانین کا سقم
بوسیدہ قوانین
دفتری زبان انگریزی
آگاہی کی کمی
عوامی اتحاد کا فقدان
ABOUT US
Since 2000, We have been working for threat Elimination
مظلوم کی مدد کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش
اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم پاکستان ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کی بنیاد 2000 میں مظلوموں کی مدد کیلئے رسول کے اس واقع کی بنیاد پر رکھی جس میں ایک تاجر نے مکہ میں تجارت کی غرض سے اپنا مال لا کر ایک تاجر کو دیا۔ مقامی تاجر نے تنہا اور پردیسی ہونے کے باعث مال بھی رکھ لیا اور اس کی قیمت بھی غصب کر لی۔پر دیسی تاجر بہت پریشان ہوا روتا پیٹتا کچھ مقامی لوگوں ۔۔۔مزید پڑھیں

Projects and Programs
OPERATION AGAINST CORRUPTION (OAC)

Operations
across Pakistan
پاکستان میں بااثر طبقات،جرائم پیشہ افراد عوام سے ناجائز مطالبات منوانے ،جبراََ حق سے محروم کرنے،دبانے یا حراساں کرنے کیلئے پولیس اور دیگر سرکاری محکموں کے ساتھ ملکر نقصان پنہچاتے ہیں
اس قسم کے مظلوم افراد جنہیں بیک وقت قانونی، میڈیا، سیکیورٹی، اعلیٰ حکام، اعلیٰ افسران اور عوامی حمایت کی بنیاد پر ہرقسم کی مدد فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اوراس مظلوم کی مدد کیلئےخاصی رقم ، وقت اور افرادی قوت صرف ہوتی ہےاس اقدام کو آپریشن کا نام دیا گیا ہے … مزید تفصیلات
INNOCENT PRISONERS & HUMAN RIGHTS (IPHR)

Legal Aid
provided to many Innocents
جیلوں میں اکثر کمزور یا جھوٹے مقدمات میں پھنسائے گئے افراد قید ہیں۔اور اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلئے وکیل کی فیسسیں ادا کرنے کے قابل نہیں ہیں
قرآن مجید میں غلاموں اورگردنوں کے آزاد کرانے کی بڑی فضیلت بیان کی گئ ہے۔ آپکا تھوڑا سا تعاون مظلوم قیدی اوراس کے خاندان کو نئی زندگی دینے کا سبب بنے گا ۔۔۔ مزید تفصیلات
PRISONER’S FAMILY RESCUE (PFR)

Rescued
many innocent families
اس پروگرام میں ہم ان بے سہارا خاندانوں کی کفالت کرتے ہیں جن کے واحد سربراہ جیلوں میں قید ہیں
قیدی بے گناہ ہو یا گناہگار ہم بلا تفریق انکے بے قصور خاندانوں کیلئے راشن، کرایہ، بل، علاج معالجہ اور بچوں کی تعلیم جیسی بنیادی ضروریات کا انتظا م کررہے ہیں
اس اقدام سے قیدیوں کے بے گناہ خاندان، بچوں یا بوڑھے والدین کو سزا اور اگلی نسلوں کو مجرم بننے سے روکا جا سکتا ہے۔۔۔ مزید تفصیلات
OPEN COURTS (OC)

OPEN COURT
In all 4 Provinces
اوپن کورٹس کا مقصد عوام کو محکموں سے درپیش مسائل کو حل کروانا اور افسران اورعوام کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے
۔اس میں مسائل کی بنیاد پر متعلقہ مجاز افسران کو مدعو کیا جاتا ہے جہاں افسران عوام کے براہ راست مسائل سنتے اور ماتحت عملے کو ان پرفوری عملدرآمد کا حکم جاری کرتے ہیں اس اقدام سےمعاشرے کے مظلوم ،بے سہارا اور کمزور لوگوں کیلئے فوری انصاف کا حصول آسان ہوجاتا ہے راستے سے کانٹے ہٹانا اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا بڑے اجر کا کام ہے۔
کا مقصد ایسے تمام قوانین کی تبدیلی کیلئے آواز اٹھانا، پارلیمنٹ تک لے جانا ہے جس سے مفاد عامہ کو فائدہ پہنچنے لوگوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے اوپن کورٹس کے انتظامات میں تعاون کریں۔۔۔ مزید تفصیلات
Free Law Camps (FLC)

Free Law Camps
in all 4 Provinces
کرپشن اور کرائم کے بڑھنے کی بڑی وجہ عام طبقہ کی وکلاء تک رسائی کا نہ ہونا ہے۔ جس سے عام آدمی چھوٹے چھوٹے معاملات میں پریشان، اپنے حق اور انصاف سے محروم ہے
فری لاء کیمپس کا مقصد وکلاء کی بھاری فیسوں سے خوفزدہ طبقہ کو سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور دیگر ماہر وکلاء کیساتھ مفت مشاورت اور راہنمائی کے مواقع پیدا کرنا ہے تاکہ عام آدمی اپنے مسائل حل کرنے کے قابل ہوسکے۔ راستے سے کانٹے ہٹانا اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا بڑے اجر کا کام ہے
لوگوں کی مشکلات حل کرنے کیلئے فری لاء کیمپس کے انتظامات میں تعاون کریں۔۔۔ مزید تفصیلات
PUBLICATIONS, TRAINING & WORKSHOPS (PTW)

Training Program
in all 4 Provinces
کرپشن کے خلاف عوام الناس کی راہنمائی کیلئے مختلف سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین اور معلوماتی کتابچے شائع کر کے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں ۔
سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین سیکھنے اور عملدرآمد کیلئے شارٹ کورسز پر مبنی ٹریننگز دی جا رہی ہیں تاکہ عام آدمی مجرموں اور بدعنوان افسران کے استحصال سے محفوظ ہو جائے۔
سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین کی عام آدمی کو تربیت دینے کیلئے مختصر دورانیہ پر مبنی ورک شاپس کا احتمام کیا جا رہا ہے جس میں مجرموں کے ظلم سے بچاو کے عملی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
نبی نے فرمایا [بلغ عنی ولوایۃ ] پہنچاو اگرچہ تمہیں ایک ہی کا علم ہو
آیئے علم کو پھیلانے میں تعاون کیجئے۔۔۔ مزید تفصیلات
advocating for anti corruption reforms
Useful Links
> Lahore Development Authority Illegal Housing schemes (LDA-IHS)
> Registerar Joint stock Companies Cancelation Of Societies act 1860 (RJSC-COS)

ہم ان سرکاری اداروں کی اینٹی کرپشن اصلاحات میں کام کر رہے ہیں۔ جن کے قوانین اور قوائد سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہو اور بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہوں۔
Public service monitoring
Useful Links
> Cooperative Department (Prevention of corruption) (CD-POC)
> Rural Development Department (Government’s negligence in allotment for 47 years) (RDD-GNA)

ہم ان سرکاری اداروں کی نگرانی کر رہے ہیں۔جن کی غفلت یا اختیارات میں تجاوز سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہو اور بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہوں۔
NEWS & UPDATES

PAKISTAN IS THE SIGNATORY TO THE INTERNATIONAL ANTI-CORRUPTION LAW
December 10th, 2003
The United Nations Convention against Corruption is the only legally binding universal anti-corruption instrument. The Convention covers many different forms of corruption, such as bribery, trading in influence, abuse of functions, and various acts of corruption in the private sector.

In 2002, the national anti-corruption strategy was launcheD BUT IT HAS NEVER BEEN REVIEWED FOR 17 YEARS.
February 21st, 2019
In 2002, the NACS was launched when Gen Pervez Musharraf was the president and Lt-Gen Munir Hafeez was the chairman of NAB. Though the strategy is not time-bound, it has never been reviewed during the last 17 years. Being on the same page with all state institutions, the PTI
Anti Corruption Anti Crime Forum Pakistan (Registration Number 401-4-322) NGO which is registered under Pakistan’s Registration Act 1908. click here