OPEN COURTS

اوپن کورٹس کے اہتمام کا مقصدعوام کو سرکاری محکموں سے درپیش مسائل کو حل کرنااور افسران اور عوام کے درمیان ہم آہنگی پیداکرنا ہے۔اوپن کورٹس میں مسائل کی بنیاد پرمتعلقہ مجاز افسران کو مدعو کیا جائے گاجہاں افسران عوام کے براہ راست مسائل سنیں گے اورنچلے عملے کو لاپرواہی پر معطل کرنے سے حقدار کے حق میں فیصلہ کرنے تک کے تمام فیصلے ہنگامی طور پر کئے جائیں گے۔اوپن کورٹس کے انعقاد کا سلسلہ عوامی تعاون کی بنیاد پر گلی گلی پھیلایا جائے گا۔

Support Our OPEN COURTS !
Each open court requires funds for food arrangements, Lawyers’ fees, publications and other publicity expenses.