PUBLICATIONS, TRAINING & WORKSHOPS (PTW)
A NON-GOVERNMENT ORGANIZATION ESTABLISHED UNDER PAKISTAN’S REGISTRATION ACT 1908
(Registration Number 401-4-322)

کتابچے
کرپشن کے خلاف عوام الناس کی راہنمائی کیلئے مختلف سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین اور معلوماتی کتابچے شائع کر کے مفت تقسیم کئے جارہے ہیں ۔
ٹریننگز
سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین سیکھنے اور عملدرآمد کیلئے شارٹ کورسز پر مبنی ٹریننگز دی جا رہی ہیں تاکہ عام آدمی مجرموں اور بدعنوان افسران کے استحصال سے محفوظ ہو جائے۔
ورک شاپس
سرکاری محکموں اور بنیادی حقوق پر مبنی قوانین کی عام آدمی کو تربیت دینے کیلئے مختصر دورانیہ پر مبنی ورک شاپس کا احتمام کیا جا رہا ہے جس میں مجرموں کے ظلم سے بچاو کے عملی طریقے سکھائے جاتے ہیں۔
نبی نے فرمایا [بلغ عنی ولوایۃ ] پہنچاو اگرچہ تمہیں ایک ہی کا علم ہو
آیئے علم کو پھیلانے میں تعاون کیجئے