TASK FORCE LAHORE

Volunteer Form

 


 رضاکار کی اہلیت

۔۱۔ محب وطن پاکستانی اور معزز شہری ہوں۔
۔۲۔ مرد ،خواتین، بوڑھے، جوان، طالب علم، اور تاجر و آجر سب اس(غیر سیاسی عوامی اتحاد)
میں شامل ہو سکتے ہیں۔
۔۳مہانہ مالی تعاون کر سکتا ہو

 رضاکار کی زمہ داریاں

.۔ ۱.اپنے علاقے میں زیادہ سے زیادہ ٹاسک فورس رضاکار بنائیں
۔۲ اپنے علاقے سے کرپشن اور کرائم کے شواہد اکٹھے کرکے ادارے کو رپورٹ کریں
۔۳ اپنے یونین کونسل میں کمپلینٹ آفس بنانے کیلئے جدو جہد کریں
۔۴ مہانہ (ڈونیشن)تعاون کرنا لازمی ہے
نوٹ: ۔ کسی بھی یونین کونسل میں سورضاکاروں کی تعداد مکمل ہونے پر اور ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد ٹاسک فورس علاقے کی شکایات خد حل کرا سکے گی۔

ٹاسک فورس یونیفارم حاصل کرنے کا طریقہ کار

  یونیفارم صرف ٹاسک فورس کے رضاکار حاصل کر سکتے ہیں
یونیفارم حاصل کرنے کیلئے مقامی رنگ لیڈر سے رابطہ کریں یا ادارے کے ہیڈ آفس پر رابطہ کریں

کمپلینٹ آفس کھولنے کیلئے اہلیت اور طریقہ کار

نادرا کا قومی شناختی کارڈ بنا ہوا ہو –
متعلقہ علاقے (یونین کونسل)کے درخواست گزار کو ترجیح دی جائے گی۔ –
اپنے علاقے میں اچھی ساکھ کا حامل ہو۔ –
۔ ادارے کے تعارف کیلئے علاقے میں خرچ کرنے کا اہل ہو۔
درخواست گزاراپنی پسند کی ذاتی یا کرائے کی دوکان میں کمپلینٹ آفس کھول سکتا ہے۔
کاروباری حضرات اپنے موجودہ کاروبار کے ساتھ دفتر کھول سکتے ہیں۔ –
کمپلینٹ آفس کھولنے کیلئے اپر دیے گئے فارم کو مکمل پر کریں۔ –

ٹاسک فورس کی ٹریننگ میں شمولیت کا طریقہ کار

 ۔ کسی بھی یونین کونسل میں سو ٹاسک فورس کے رضاکاروں کی تعداد مکمل ہونے کے بعد ٹریننگ دی جائے گی۔
۔ ٹریننگ میں شمولیت کیلئے اپنے مقامی رنگ لیڈر سے رابطہ کریں-

کیا ٹاسک فورس ممبر اپنے علاقے کی شکایات خد حل کرا سکتاہے

۔ کسی بھی یونین کونسل میں سورضاکاروں کی تعداد مکمل ہونے پر اور ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد ٹاسک فورس شکایات خد حل کرا سکے گی۔

ڈونیشن اور رقم جمع کروانے کا طریقہ کار

-پر کلک کریں Bank Details ڈونیشن یا رقم جمع کروانے کیلئے

ٹاسک فورس رضاکار بننے کے فائدے

  ادارے کے جلسے جلوس،پراگرامات اور میٹنگز میں شرکت کر سکیں گے –
معاشرے میں بطور ٹاسک فورس رضاکار معزز شہری ہونے کا درجہ حاصل ہوگا-
علاقے کے معززین اور محکموں میں آپ کی پہچان بنے گی –
آپ ہم خیال کمیونیٹی کا حصہ ہوں گے جہاں مشکل وقت میں ٹاسک فورس کی ٹیم اور ادارہ آپ کے ساتھ کھڑا –  ہوگا
ٹاسک فورس رضاکار کیلئے کیس رجسٹریشن بلکل مفت ہے –

عوامی شکایات کیسے حل کی جائیں گی

 ہر خاص و عام اپنے علاقے کے کمپلینٹ آفس میں کیس کی درخواست دے سکتا ہے –
شکایات کوحل کرانا مقامی ٹاسک فورس کے زمہ ہوگا جو شکایات ٹاسک فورس حل نہیں کرا سکیں گے وہ ہیڈ – آفس بھیج دیے جائیں گے
ہیڈ آفس وکلاء،میڈیا ٹیم،ریسکیو فیلڈ فورس اور محکموں کے تعاون سے شکایات کا ازلہ کرے گا –

CHARITY 

Give charity to vulnerable victims.
Latest Updates on Facebook
Activity & News Channel
Chairman Speeches Channel