ACACF Membership
- Home
- ACACF Membership
Membership Form
ممبرشپ کی اہلیت
۔ مستحکم کاروبار ہو نا ضروری ہے۔
۔ کاروبار شفاف اور قانونی دائرہ میں ہونا ضروری ہے۔
۔مخیر شخص ہوں، بھلائی کے کاموں میں خرچ کرنے کا جذبہ رکھتے ہو ں۔
۔لاہور اور کراچی میں کمپلینٹ سینٹرکو قائم کرنے کیلئے مالی تعاون کرنالازمی ہے۔
۔ ادارہ کے انتظامات میں ماہانہ مالی تعاون کرنے کے اہل ہوں۔
۔ کسی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث نہ ہو ں۔
ممبرشپ کا فائدہ
۔۔ممبران کو کا اعزازی سرٹیفیکیٹ اور کارڈ دیا جاتا ہے۔
۔سرکاری اور غیر سرکاری ادارے ممبر کے ساتھ تعاون کے پابند ہو جاتے ہیں۔
۔ علاقہ کے حکومتی اوربا اثر افراد کے ساتھ تعالقات میں اضافہ ہوتا ہے۔
۔ ادارے کے خصوصی پروگرامات، میٹنگز اور دیگر سرگرمیوں میں شرکت کی خصوصی دعوت ملے گی۔
ممبرشپ کاطریقہ کار
ممبر بننے کیلئے اوپر دیے گئے فارم کو درست معلومات کے ساتھ مکمل پر کریں۔
اپنے قومی شناختی کارڈ کی دونو اطراف کی صاف تصاویر اور اپنی ایک عدد نئی تصویر سامنے سے کھینچ کر اپلوڈ کریں۔ فارم سبمٹ کریں۔
فارم میں پر کی گئی معلومات ممبرشپ کی اہلیت کے مطابق ہونے کی صورت میں آپ سے ایک دو دن کے اندر رابطہ کیاجائے گا۔
Views: 62